سبق ۴: ماڈیول کا اختتام

ماڈیول ۱۳ میں، ہم نےایس پی ایس کورس کے ہر موضوع کے سب سے زیادہ مرکزی خیالات کا جائزہ لیا۔ ہمیں امید ہے کہ آپ نے اس پروگرام سے فائدہ اٹھایا ہے۔ اس ویڈیو پر ایس پی ایس کورس کا اختتام ہوتا ہے۔

  • موضوع ۱: ماڈیول کا خلاصہ

جاری رکھنے کے لئے، اوپر دیئے گئے موضوعات کی فہرست سے ماڈیول کا خلاصہ کا انتخاب کریں، یا یہاں پر کلک کریں۔