سبق ۳: نباتاتی حفظان صحت کے نظام

سبق ۳ پودوں کی صحت کے تحفظ کے لئے استعمال کئے جانے والے نباتاتی حفظان صحت کے عام اقدامات کا خلاصہ اور جائزہ ہے ۔

مقاصد:

  • نباتاتی حفظان صحت کے عام اقدامات یاد کرنا جو پی آر اے میں شناخت کئے گئے رسک کو کم کرنے کے کئی اہداف کی حمایت کرتے ہیں ۔
  • تسلیم کرنا کہ ان میں سے بہت سی نباتاتی حفظان صحت کی سر گرمیاں تجارتی شراکت داروں کی جانب سے پیسٹ کا آغاز ہونے کے اپنے رسک میں کمی کے لئے مانگی جاتی ہیں ۔

موضوع ۱: پودے کے پیسٹ کے آئی ڈی سسٹمز
موضوع ۲: پیسٹ فری تصورات اور پیسٹ سرویلینس
موضوع ۳: نباتاتی حفظان صحت سرٹیفکیٹ کا اجرا
موضوع ۴: معائنے
موضوع ۵: ٹریٹمنٹس

جاری رکھنے کے لئے، اوپر دیئے گئے موضوعات کے مینیو سے موضوع ۱ کا انتخاب کریں، یہاں پر کلک کرکے براہ راست موضوع ۱ پر چلے جائیں۔