سبق ۲: پیسٹ رسک انالیسس
سبق ۲ پیسٹ رسک انالیسس کے بنیادی اصولوں اور اہداف کا خلاصہ اور جائزہ ہے ۔
موضوع ۱: پی آر اے ( PRA ) : پیسٹ رسک انالیسس کیا ہے ؟
موضوع ۲: آغاز اور پیسٹ رسک اسیسمنٹ
موضوع ۳: پیسٹ رسک مینجمنٹ
جاری رکھنے کے لئے، اوپر دیئے گئے موضوعات کےمینیو سے موضوع ۱ کا انتخاب کریں، یا یہاں پر کلک کرکے براہ راست موضوع ۱ پر چلے جائیں۔