سبق ۱: نباتاتی حفظان صحت کے بین الاقوامی معیارات

سبق ۱ بین الاقوامی تجارتی تنظیموں ، قوانین اور معیارات کا ایک خلاصہ اور جائزہ ہے ۔

موضوع ۱: ایس پی ایس معاہدہ
موضوع ۲: مارکیٹ تک رسائی
موضوع ۳: سبق کی اسیسمنٹ

شروع کرنے کے لئے، اوپر دیئے گئے موضوعات کے مینیو سے موضوع ۱ کا انتخاب کریں، یا یہاں پر کلک کرکے براہ راست موضوع ۱ پر چلے جائیں۔